This tutorial is created by Robotics Ambassador Awais
Robotics Ambassador: theconstruct.ai/robotics-ambassador/
:آپ اس ٹیوٹوریل میں کیا سیکھیں گے
فائل پر کیسے جائیں setup.py اپنے پیکیج کی
فائل میں ضروری ترمیم کیسے کریں setup.py اپنے پیکج کے کامیاب لانچ کے لیے
کو شامل کرنا Node key and value ڈکشنری میں Console_Scripts
لائن کو شامل کرنا launch .py فہرست میں data_files

جائزہ

فائل پر کیسے جائیں setup.py اپنے پیکج کی
فائل پر جانا ہوگا setup.py تو آئیے اپنے مسئلے پر کام شروع کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہمیں اپنے پیکج کی
فائل عام طور پر ہمارے پیکج کے نام کے فولڈر میں پائی جاتی ہے
(ros2_ws/src/publisher_pkg/setup.py)

فائل میں ضروری ترمیم کیسے کریں۔ setup.py پیکج کے کامیاب لانچ کے لیے
.کو شامل کرنا key ‘Node’ میں dictionary “Console_Scripts”
لہذا setup.py فائل میں، آپ کو “console_scripts” میں ایک نئی value شامل کرنی ہوگی جو کہ “entry_points” نامی ڈکشنری میں ہے۔ جو کہ اس طرح ہوگی:
“Executable_name”=”Package_name”.”Script_name”:main’
لائن کو شامل کرنا “data_files”فہرست میں “launch.py”
درج ذیل لائن کو بھی “data_files” فہرست میں شامل کریں جیسا کہ دکھایا گیا ہے۔
ماڈیولز درآمد کرنا بھی نہ بھولیں۔ OS اور glob

فولڈر میں کمانڈ کو دوبارہ چلائیں اور غلطی ختم ہو جائے گی۔ “ros2_ws” اس کے بعد
0 Comments