“لانچ فائل شیئر ڈائریکٹری میں نہیں ملی” (ROS2 error fix) – Urdu ROS Tutorial

Written by Awais Adis

08/02/2024

:آپ اس ٹیوٹوریل میں کیا سیکھیں گے

  فائل پر کیسے جائیں setup.py اپنے پیکیج کی

  فائل میں ضروری ترمیم کیسے کریں setup.py اپنے پیکج کے کامیاب لانچ کے لیے

کو شامل کرنا Node key and value ڈکشنری میں Console_Scripts

 لائن کو شامل کرنا launch .py فہرست میں data_files

جائزہ

سیکھنے کے اپنے سفر کے آغاز میں ، آپ کو ایسی غلطی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ROS2 بعض اوقات

(جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے ) فائل میں ضرورت کے مطابق ترمیم نہیں کی گئی۔ setup.py اس خرابی کی وجہ یہ ہوگی کہ

فائل پر کیسے جائیں setup.py اپنے پیکج کی

فائل پر جانا ہوگا setup.py تو آئیے اپنے مسئلے پر کام شروع کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہمیں اپنے پیکج کی

فائل عام طور پر ہمارے پیکج کے نام کے فولڈر میں پائی جاتی ہے

(ros2_ws/src/publisher_pkg/setup.py)

فائل میں ضروری ترمیم کیسے کریں۔ setup.py پیکج کے کامیاب لانچ کے لیے 

.کو شامل کرنا  key ‘Node’ میں dictionary “Console_Scripts”

لہذا setup.py فائل میں، آپ کو “console_scripts” میں ایک نئی value شامل کرنی ہوگی جو کہ “entry_points” نامی ڈکشنری میں ہے۔ جو کہ اس    طرح ہوگی:

“Executable_name”=”Package_name”.”Script_name”:main’

لائن کو شامل کرنا “data_files”فہرست میں “launch.py”

درج ذیل لائن کو بھی “data_files” فہرست میں شامل کریں جیسا کہ دکھایا گیا ہے۔

ماڈیولز  درآمد کرنا بھی نہ بھولیں۔ OS اور glob

فولڈر میں کمانڈ کو دوبارہ چلائیں اور غلطی ختم ہو جائے گی۔ “ros2_ws” اس کے بعد

Video Tutorial

Topics: ros2
Masterclass 2023 batch2 blog banner

Check Out These Related Posts

0 Comments

Submit a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pin It on Pinterest

Share This